فرموداتِ گاما کمہار


دولت سے ،خوشیاں تو نہیں خریدی جاسکتی 
لیکن اسانیاں تو خرید سکتے ہیں ناں ،
کہ “پراڈو” پر سفر بہرحال سائیکل سے آسان ہوتا ہے۔
۔
،۔
دشمن کو معاف کرنا اعلی ظرفی ہے، اس لئے دشمن کو معاف ضرور کرو 
لیکن اس بہن چود کا نام ضرور یاد رکھو ۔
۔
۔
مصیبت میں کسی کی مدد ضرور کرو کہ
وہ شخص توم کو یاد رکھے ،
اس وقت! 
جب بھی اس کو دوبارہ مصیبت بنے گی ۔
۔
۔
یہان ، کچھ لوگ صرف اس لئے زندہ ہیں کہ
ان کوگولی مارنے میں قانون آڑے آجاتا ہے ۔
۔
اخری دوباتیں گامے کی بونگیاں ہیں کیونکہ گاما نہ سگریٹ کشید کرتا ہے اور ناں شراب پیتا ہے ۔
۔
الکوحل ، کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے
لیکن ، دودہ نے بھی کوئی مسائل حل نہیں گئے ہیں ۔
۔

سگریٹ کشید کرنے سے بندہ مر جاتا ہے

لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ سگریٹ سے پرہیز کرنے والے نہیں مرتے۔
انتخاب: شاہ معین الدین

0 تبصرہ جات:

ایک تبصرہ شائع کریں